10% discount on online orders. Discount will automatically be applied in cart. Rs. 200 shipping charges per order. Free Shipping if final amount is Rs. 2000 or over.
یہ کتاب ایک انوکھا تجربہ ہے، ہندوستانی قصوں سےماخوذ اردو کی مثنویاں جس مہارت اور محنت کے ساتھ ایک ارتکاز اور ایک ضابطہ کے تحت ایک کتاب میں شامل کی گئی ہیں وہ ڈاکٹر گوپی چند نارنگ ہی کر سکتے تھے