اردو اورہندی :وحدت /ثنویت
یہ کتاب ایک اچھی کاوش ھے تام اس کتاب کا بیش تر مواد مقدمہ تاریخ زبان اردو؛ ایک بھاشا:دولکھاوٹ دوادب؛ایک بھاشا جومسترد کردی گئی ؛لسانی مطالعے اور اردو اور ہندی کالسانیاتی رشتہ سے ماخوذ ھے۔۔"
عنوان وحدت/ثنویت کی بجائے وحدت اور ثنویت ہونا چاھیے۔