"Tooti Hui Tanaab Udher" - Asghar Nadeem Syed
"Tooti Hui Tanaab Udher" - Asghar Nadeem Syed
Title: "Tooti Hui Tanaab Udher"
ISBN: 9693532252
Author: Asghar Nadeem Syed
Year: 2019
Language: Urdu
Number of Pages: 216
اقبال کے شعر سے مستعار عنوان کا حامل یہ ناول اصغر ندیم سید کے منجھے ہوئے قلم و ذہن کی اختراع ہے جو کہ امام بخش نامی ایک قصہ گو کردار کے قصوں سے تقسیم سے قبل اور بعد کے زمانوں سے ہوتا عہد حاضر کو چھوتا ہے۔مگر یہ سفر ایک روایتی کہانی کے بجائے قصہ در قصہ اور متنوع کرداروں کی متنوع کہانیوں سے جنم لیتا ہے۔اس طرح واقعات کی جو موزیک بنتی ہے وہ جہاں ملتان شہر کی تاریخ ،سماج،تہذیب،جاگیرداری، خانقاہ نشینی اور ان کے حرموں سے جڑے کھلے رازوں کو بے نقاب کرتی ہے وہیں جدیدیت کے موضوعات جدید اور قدیم عہد کے انقلابات اور تبدیلیوں کو بھی نا صرف اجاگر کرتی ہے بلکہ ان کا تجزیہ بھی کرتی ہے۔
ناول کی تکنیک کا یہ تجربی ہی اس ناول کو منفرد بناتا ہے۔
"Tooti Hui Tanaab Udher" - Asghar Nadeem Syed
asgar nadeem sahab ka likha hua shandaar novel hain