نہایت عمدہ اور سلیس شرح و ترجمہ ہے افسوس ہماری قوم اپنے فوجی شاعر کی اتنی اہم فلسفیانہ تصنیف سے بے خبر ہے محض چند لوگ ہی پڑھتے ہیں اس طرح کی کتابیں یہی بنیادی وجہ ہمارے فکری دیوالیہ پن اور جہالت کی
U
Umar Baloch
شرح جاویدنامہ
علامہ اقبال کی یہ انتہائی پر مغز اور اعلے درجے کی تصنیف کا ڈاکٹر صاحب نے باکمال ترجمہ و مختر شرح کی ہے