مستنصر حسین تارڑ صاحب کی ہر کتاب ایک بہت ہی دلچسپ ہو تی ہے رتی گلی بھی بہت دلچسپ ہے اور ایسا لگتا ہے ک جیسے میں خود ان کی ٹیم کا حصہ ہوں
F
Farah Sheikh
Ratti Galli: Wadi Kaghan Aur Azad Kashmir
a
abdul saboor
Ratti gali
A potray of north beauty of Pakistan by a true Adventurer.. Must read.
M
Muhammad Nasir
Ratti Gali
مصتنصر حسین تارڑ صاحب کی لاجواب تحریر، قاری کو ایسے متوجہ کرتی ہے جیسے وہ اس سفر نامہ میں ساتھ ہے۔ سنگ میل پبلشرز کا شکر گزار ہوں کہ آن لائین کتب کی فراھمی کو آسان اور ممکن بنایا۔ ویسے لوئر مال سنگ میل سے نکلنے کا جی نہیں چاھتا تھا وجہ خزانے کے پاس سے کس کا جی کرے گا نکلنے کا۔ اور وہ بھی علمی خزانہ۔ اللہ تعالی سنگ میل کو مزید کامیابی اور عزت عطا فرمائیں۔ آمین
A
Aneeqa Rasheed
Ratti Gali
Excellent Book,
Delivery timing, Book, And Packaging was excellent..