Skip to product information
1 of 10

Rasta (Banda Beeti) - Abdaal Bela - Abdaal Bela

Rasta (Banda Beeti) - Abdaal Bela - Abdaal Bela

Regular price Rs. 2,100.00
Regular price Rs. 2,800.00 Sale price Rs. 2,100.00
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.

پیش لفظ

'لوح محفوظ‘ پہ کیا لکھا محفوظ؟

رستہ

ہر ذی روح کا اپنا رستہ ۔ کا ئنات کی ہر شے جو زمین اور آسماں پہ ہے یا ان کے بیچوں بیچ، ’’ ٹائم اینڈ سپیس‘‘ کے ہرموڑ  ہر جوڑ کی تفصیل کے ساتھ درج ہے جہاں؛ وہ رستہ ۔

نقطے نقطے جوڑ کے بچوں کے کھیلنے کو بنائی تصویروں سے بنی تعبیر؛ رستہ ۔ بچہ مٹی سے کھیل کے کھلونے بناۓ ، وہ رستہ۔ چاک پہ چڑھی مٹی اتر کے چلنے لگے جدھر، وہ رستہ ۔ چلتے چلتے مٹی، مٹی ہو جاۓ، وہ رستہ۔

زمین پہ اس کی تخلیق کے بعد جو بھی دور گزرے، وہ رستہ ۔ تہذیبیں آئی ،مٹ گئیں، رہا باقی کچھ تو رستہ ۔ پہلے پہل کی مِلی تختی پہ مدہم روشنائی سے لکھے "پورنوں‘‘ پہ ساری عمر لکھنا، رستہ ۔ ذرے ذرے کی تقدیر، اس کے اندر اسی کے ہاتھوں لکھوا کے رکھی ہوئی۔ کوئی پوچھے تقدیر کیا ہے؟

آسان جواب ہے، رستہ۔

اس کی انگلی پکڑ کے ۔ تدبیر سے تقدیر سے بدلتا بھی ہے رستہ

ابدال بیلا ۔ اسلام آباد

Title: Rasta (Banda Beeti)
Author: Abdaal Bela
Subject: Spirituality, Autobiographical
ISBN: 9693533321
Year: 2021
Language: Urdu
Number of Pages: 1040

View full details

Customer Reviews

Based on 4 reviews
75%
(3)
25%
(1)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
S
Saeeda Parveen Memon

Worth reading book, in a different style of writing.

a
aimen noor

بندہ بیتی تقریباختم ہونے کے قریب ہے میں پوری پڑھ کر ریویو دوں گی اس کتاب نے میری تار الکھ نگری سے جوڑ دی ہے جو میں نے ۹۵ میں پڑھی تھی میرا فیوز دوبارہ اڑ گیا ہے اور اب میں مصنف کی جان نہیں چھوڑنے والی

M
MOHAMMAD aslam ABBASI
raasta

bahtreen book