10% discount on online orders. Discount will automatically be applied in cart. Rs. 200 shipping charges per order. Free Shipping if final amount is Rs. 2000 or over.
سنگ میل پبلیکیشنز کی عمدہ کاوش۔ کتاب کاغز کے لحاظ سےتھوڑی مہنگی ہے مگر خیر۔کتاب کا ٹائٹل بہت عمدہ ہے۔ اور انتظار صاحب کا انداز بیاں کیا خوب۔ آپ کا شکریہ کہ قرنطینہ کے ان بوجھل ایام میں گھر بیھٹے بٹھائے اک عمدہ تحفہ دیا ۔