ماشاءاللہ ، کتاب بہت اچھی ہے، رضا علی عابدی صاحب نے بچوں کو اردو سیکھانے کی ابتدا کو بہت ہی آسان کر دیا۔ اس سے نہ صرف بچے مستفید ہو سکتے ہیں بلکہ بڑوں کو بہت مدد دے گی جو کہ اردو
سیکھنا چاہتے ہیں۔
کسی بھی دوسری زبان کے انسان جو کہ اردو سیکھنا چائے یہ کتاب بہت مدد کرے گی۔۔۔
علاؤہ ازیں کتاب کی اوراق کی کوالٹی اچھی نہیں ہے، بچوں کے پڑھتے پڑھتے ہی صفحات پھٹ رہے ہیں۔
صحفات کی کوالٹی کی وجہ سے تصاویر بھی ابھر کر نہیں آ رہیں۔
پبلشرز سے گزارش ہے کہ کتاب کی کوالٹی کو کتاب کے معیار کے مطابق بہتریں بنائیں۔ شکریہ