Skip to content

Cart

Your cart is empty

Muqaddas Gunaah - Naina Adil

Sale priceRs. 2,500.00

Muqaddas Gunaah - Naina Adil
Muqaddas Gunaah - Naina Adil Sale priceRs. 2,500.00

Customer Reviews

Based on 2 reviews
100%
(2)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
A
A.K.

نینا عادل کو میں ایک بلند پایہ شاعرہ کی حیثیت سے برسوں سے جانتا ہوں مگر میرے لیے یہ امر باعثِ حیرت و مسرت ہے کہ ان کا تخلیقی وفور، ان کی علمیت و ذہانت ناول کی صنف یا تخلیقی نثر میں بھی خود کو دریافت کرنے رہنے کی ایک نئی منزل ثابت ہوئی ہے ۔ نینا عادل کا ناقابلِ یقین تخلیقی بیانیہ اپنے آپ میں ایک غیر معمولی واقعہ ہے۔ میں اس شاہکار ناول کو جدید کلاسیک کا درجہ دینے کے لیے خود کو مجبور پاتا ہوں۔

A
Abdullah Khan