Mujhay Sab Yaad Hai

Save 25%

Price:
Regular priceRs. 600.00 Sale priceRs. 450.00

Description

You may also like

Recently viewed

Customer Reviews

Based on 6 reviews
83%
(5)
17%
(1)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
W
Wasim Abbas

Books received on time. Easy ordering

M
Muhammad Abdul Rafey Khan
مجھے سب یاد ہے

رضا علی عابدی صاحب کی باقی کتابوں کی طرح ایک اور شاندار کتاب۔ پڑھنی شروع کی تو دو تین دن میں ختم کر کے دم لیا۔

Z
Zaigham Zahoor Hashmi

السلام علیکم
ایک آپ بیتی ہوتی ہے جو کوئی بھی شخص اپنی زندگی کے بارے میں خود لکھتا ہے اور ایک سوانح حیات یا سوانح عمری ہوتی ہے جو کوئی کسی دوسرے کی حیات کے بارے میں لکھتا ہے
بی بی سی کے براڈکاسٹر رضا علی عابدی صاحب کی ایک سوانح عمری ہے جو خرم سہیل نے لکھی ہے اور جو مستقبل قریب میں ان شاءاللہ زیر مطالعہ آنے والی ہے
رضا علی عابدی نے اپنی باقاعدہ آپ بیتی تو نہیں لکھی لیکن ان کی لکھی تین کتابیں پڑھنے سے ان کی آپ بیتی بھی پتہ چل جاتی ہے
"مجھے سب یاد ہے"
"اخبار کی راتیں"
"ریڈیو کے دن"
ان تین میں سے"مجھے سب یاد ہے" ابھی اس جون 2022 میں پڑھی ہے
رضا علی عابدی کا بچپن لڑکپن موجودہ ہندوستان کے صوبے اتراکھنڈ کے ضلع روڑکی میں گزرا، ان کے والد اور دادا کا بچپن لڑکپن اتر پردیش صوبہ کے ضلع لکھنؤ میں گزرا جبکہ ان کے دادا کے والد اور دادا کے دادا شمس آباد کے نواب تھے
تو یہ کتاب رضا علی عابدی کے بچپن لڑکپن سے لے کر قیام پاکستان کے بعد کراچی میں ہجرت کرنے تک کی آپ بیتی ہے اور ان وقتوں کے تین اضلاع "روڑکی", "لکھنؤ", اور "ہاپڑ" کا احوال بھی ہے
یہ کتاب ان کے لیے ہے جو رضا علی عابدی صاحب کی شخصیت سے واقف ہیں