زیر نظر کتاب بچوں کی کہانیوں پر مشتمل ہے- بہتر ہو گا اگر کوئی بڑا بچے کو پڑھ کر سناے اور ذرا مشکل الفاظ کے معنی بھی سمجھاتا جاے - کتاب کی طباعت نہایت عمدہ ہے- سرورق اور اندرونی تصویر بھی جاذب نظر ہیں- ہمارے ہاں بچوں کا ادب نہ ہونے کے برابر ہے اور ایسے میں اس طرح کی کتب اس خلا کو پر کرتی ہیں-