Majmua Dr. Aslam Farrukhi
Majmua Dr. Aslam Farrukhi
Couldn't load pickup availability
Author: Dr. Aslam Farrukhi
Subject: Urdu Literature
ISBN: 9693530020
Year: 2016
Language: Urdu
Number of Pages: 840

ڈاکٹر اسلم فرخی صاحب مرحوم کی کتابیں بھی اب ناپید ہیں۔مثلاً ”دبستان نظام”۔
ضرورت ہے کے ایک دوسری جلد انکی تمام کتابوں کا
مجموعہ کر کے چھاپی جاۓ۔
ڈاکٹر اسلم فرخی کے خاکوں کو جمع کر کے سنگِ میل نے اردو کی اور ڈاکٹر اسلم فرخی کے قارئین پر احسان کیا ہے۔ اس مجموعے میں ڈاکٹر اسلم فرخی کی ان سب کتابوں کو جمع کردیا گیا ہے جنہیں فردا فردا ڈھونڈنا ناممکن نہیں تو مشکل ضرور ہے۔ کتاب کی جلد اور ٹائٹل حسب معمول انتہائی عمدہ ہے۔ یہ کہنے میں کوئی باک نہیں کہ کتاب کا صفحہ انتہائی غیر معیاری ہے،جو سنگ میل کی روایت سے بالکل مطابقت
نہیں رکھتا۔ کتابوں کے کاغذ کے معاملے میں کمپرومائز بالکل نہیں ہونا چاہیے اور خاص طور پر اس ہوش ربا قیمت کے ہوتے ہوئے ایسے کاغذ کا استعمال کتاب،مصنف اور قاری پر ظلم کے مترادف ہے۔
Excellent service quality