Kokh - Naina Adil
Kokh - Naina Adil
Couldn't load pickup availability
Title: Kokh - کوکھ
Author: Naina Adil - نینا عادل
Subject: Novel
ISBN: 9693537661
Language: Urdu
Number of Pages: 228
Year of Publication: 2026

veryy heartwarming and outstandingly written ❤️
کہا جاتا ہے کہ مشرقی زبانیں صرف شاعری کے لیے موزوں ہیں اور اچھی نثر خصوصاً فکشن صرف مغرب میں لکھا جاتا ہے ۔ اس مغالطے کو نینا عادل نے بہت کامیابی کے ساتھ رد کر دیا ہے ۔ مقدس گناہ کا شمار آگ کا دریا جیسے ناولوں کی صف میں ببانگ دہل کیا جا سکتا ہے۔ لفظوں کے قحط کے اس دور میں نینا عادل نے خوبصورت لفظوں کا ایک دریا رواں کر دیا ہے ، اس دریا کی موجوں میں لفظ بولتے ہیں، کانوں میں رس گھولتے ہیں ، رقص کرتے ہیں اور خوشبو بکھیرتے ہیں اور ایسے لفظ جو ہمیشہ زندہ رہتے ہیں انہیں کبھی موت نہیں آتی
ہرگز نمیرد آنکہ دلش زندہ شد بعشق
ثبت ست بر جریدہ عالم دوام ما