بہتریں طباعت ، اور نہایت ہی عمدہ کاغذ کا استعمال ۔۔
کتاب میں نہایت دلچسپ واقعات بہت ہی عمدہ انداز میں بیان کئے گئے ہیں ۔۔ اس کتاب کے مطالعے سے اموی و عباسی دور کی سیاسی و معاشرتی حالت نہایت ہی سہولت سے قاری کے ذہن نشیں ہو جاتی اور امام ابو حنیفہ کی عظمت دل میں رسوخ کرتی۔