Skip to product information
1 of 13

Darwaazay (Khaakay)

Darwaazay (Khaakay)

Regular price Rs. 1,200.00
Regular price Rs. 1,600.00 Sale price Rs. 1,200.00
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
Title: Darwaazay (Khakay)
Author: Irfan Javed
Subject: Urdu Literature
ISBN: 9693529979
Year: 2023
Language: Urdu
Number of Pages: 256
View full details

Customer Reviews

Based on 5 reviews
80%
(4)
20%
(1)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
M
Muhammad sohail
دروازے

لوگ ابھی راتوں کو اپنے گھروں کی چھتوں پر سوتے ہیں۔ان لوگوں میں ایک بچہ بھی ہے۔لاہور کا آسمان تمام رات کو روشن رہتا ہے اور اس آسمان پر شاہ عالمی میں جلنے والے ہندوؤں کے بھاری بھرکم بہی کھاتوں کے اوراق اڑتے، پھڑپھڑاتے، چھتوں پر آن اترتے ہیں۔۔صبح جب لوگ جاگتے ہیں تو ان اوراق کی راکھ ان کے لباسوں اور جسموں پر ٹھہری ہوتی ہے۔ وہ لوگ ایک دوسرے کے راکھ آلودہ چہروں کو دیکھتے ہیں۔۔شائد کچھ شرمندہ شرمندہ بھی ہیں، مگر شاید! وہ بچہ بھی اپنے لباس اور جسم پر سے راکھ جھاڑتا اٹھتا ہے اور کچھ نہ سمجھتے ہوئے بھی سمجھتا ہے۔۔۔یہ راکھ اوپر سے تو جھڑ جاتی ہے مگر اس کے دماغ کے جاندار پانیوں کی تہہ میں یوں جمتی جاتی ہے کہ بہت بعد تک اسے ستاتی رہتی ہے۔۔۔
مجھے لگتا ہے اگر مصنف اس طرح کا غیر ضروری افسانوی رنگ نہ بھی دیتا تو بھی یہ ایک شاندار کتاب ہوتی یا کم سے کم میں اس سے زیادہ لطف اٹھاتا۔۔۔۔
دروازے ایک شاندار کتاب ہے اس میں معلومات بھی ہیں علم بھی ہے مزہ بھی ہے۔ قاری کو باندھ لینے والی خاصیت ہے اس کتاب میں۔۔۔

D
Dr Hassan Jamil Sandhu

Darwaazay (Khaakay)

A
Arshad Ali Khan Khan
About Book Darwaazay

Good Book.