Skip to content
Rs. 200 shipping charges per order. Free Shipping over final amount of PKR 1500.
Rs. 200 shipping charges per order. Free Shipping over final amount of PKR 1500.

Customer Reviews

Based on 1 review
100%
(1)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
K
Kiran Faizi
بھید کے اسرار

'' ہم راستہ تلاش نہیں کرتے، راستہ ہمیں تلاش کرتا ہے۔"
عاصم بٹ کے ناول "بھید " کا یہ جملہ ناول کے اسرار سمجھنے کے لیے سمجھنا ضروری ہے۔
زندگی کے بھید کھولتا اور کار زار ِ حیات کے اسرار میں لپٹا ؑاصم بٹ کا ناول ایک خوب صورت
تحریر اور پاکستانی اُردو ناول کی فہرست میں ایک شان دار اضافہ ہے۔