Bazm e Darvesh - Prof. Muhammad Abdullah Bhatti
Bazm e Darvesh - Prof. Muhammad Abdullah Bhatti
Couldn't load pickup availability
Author: Prof. Muhammad Abdullah Bhatti
Subject: Islam
ISBN: 9693530233
Year: 2017
Language: Urdu
Number of Pages: 384

- 5 stars: 9 (100%)
- 4 stars: 0 (0%)
- 3 stars: 0 (0%)
- 2 stars: 0 (0%)
- 1 star: 0 (0%)
یہ ایک بہترین کتاب ہے ۔مین جناب پروفیسر عبد اللہ بھٹی صاحب کی چار کتابیں پرچیز کر چکا ہوں
۔
سب کتابیں لاجواب ہیں جو لوگ روحانیت میں دل چسپی رکھتے ہی اور مختلف کتابوں سے کچھ نہ کچھ معلومات حاصل کرتے رہتے ہیں لیکن پھر بھی تشنگی برقرار ہے اور کوئی مرشد کامل نہیں ملا وہ بلا جھجک پروفیسر ضاحب کی ان کتب سے استفادہ کرے ان کی کتابوں سے بہت کچھ روشنی حاصل ہو جائے گی
پروفیسر صاحب نے جس طرح اپنا سفر روحانیت بیان کیا ہے وہ اپنی نوعیت کا واحد طریقہ ہے جس سے روحانیت میں دلچسپی رکھنے والوں کو جو سکون، اعتماد اور اس موضوع کو سمجھنے کا موقع ملتا ہے اس میں قاری کو بھرپور معلومات حاصل ہوتی ہیں اور روحانیت کی طرف رغبت ہوتی ہے
اس پر پروفیسر صاحب کا اللہ کے فضل سے حیات ہونا اور عوام کو مزید رہنمائی کرنا اللہ تعالٰی کا کرم ہے اور پروفیسر صاحب کا عوام کو یوں نہایت آسانی سے فیض بانٹنا عوام کے لئیے بہت بڑی نعمت ہے
اللہ تعالٰی پروفیسر صاحب کو عمر خضر عطا کرے اور وہ یونہی فیض بانٹتے رہیں آمین
Bazm-e-Darvesh is a gentle, soul-touching book that brings deep spiritual wisdom into simple, everyday thoughts. It explores themes of inner peace, self-discovery, and humanity in a way that feels warm and easy to connect with.
The writing is clear, calm, and deeply comforting—making it a wonderful read for anyone looking for quiet reflection and a fresh perspective on life.
Good
Inspiring and knowledgeable books
Very timely d3livery to a remote area
I highly recommend Sang-e-Mil Publications for anyone looking for reliable and timely service.
پروفیسر صاحب کی تمام کتابیں بےمثال ہیں۔
Bazm e Darvesh
fakr dervish book baqi 4 book nahi chiay.
Bazm e Darvesh