ایک منفرد نوعیت کی کتاب ہے ، ایک ایسے شخص کی کہانی جو اپنی تلاش میں سرگرداں نظر آتا ہے اور یہ تلاش اسے یورپ کی کلیساؤں میں بھٹکاتی ہے تو کبھی پنجاب کی خانقاہوں میں لے جاتی ہے ، اس کتاب کو آپ بیتی بھی کہ سکتے ہیں اور زندگی کا تجربی بھی ، نئے سالکوں کے لیے ایک ابتدائی ٹیکسٹ بک ، اسٹائل تذکرۂ غوثیہ اور شہاب نامہ والا ہے ۔۔ اچھی کتاب ہے ضرور پڑھنی چاہیے ۔