اسلام و علیکم
جناب عالی
پروفیسر عبداللہ بھٹی کی تین کتابیں آرڈر کی تھی ، جو مجھے موصول ہوئی ہیں۔
کتابیں بہت ہی خونصورت انداز میں چھپی ہیں، کاغذ بھی معیاری استعمال کی گئی ہیں، بس ایک تجویز دینی تھی وہ یہ کہ جب کوئی کتابیں آرڈر کرتا ہے تو ادارے کی طرف سے ڈسکائونٹ بھی دینی چاہئے کیونکہ یہی کتابیں جب ھم بازار سے خریدتے ہیں تو ڈسکائونت دی جاتی ہے۔
شکریہ
ڈاکٹر رحیم بخش مہر
کوئتہ