1
/
of
4
Akhri Bus Ka Intezar - Nilama Naheed Durani
Akhri Bus Ka Intezar - Nilama Naheed Durani
1 review
Regular price
Rs. 900.00
Regular price
Rs. 900.00
Sale price
Rs. 900.00
Unit price
/
per
Shipping calculated at checkout.
Couldn't load pickup availability
Title: Akhri Bus Ka Intezar
Author: Nilama Naheed Durani
Subject: Afsanay, Short Stories
ISBN: 9693536363
Language: Urdu
Number of Pages: 128
Year of Publication: 2024




W
Wasim Liaqat کتابوں سے بیزاری ہمارے معاشرے میں خطرناک حد تک پیدا ہو چکی ہے۔ اس وقت سنگ میل بنیادی ادب کی پرنٹنگ کرنے میں مصروف عمل ہے، آپ کی یہ کاوش قابلِ ستائش ہے۔ لیکن وطنِ عزیز میں کتب بینی ایک بہت بڑی عیاشی تو ہو سکتی ہے، لیکن عام آدمی کے بس کا روگ نہیں۔ دیارِ غیر میں بیٹھ کر جب کتب خریدنے کا سوچا تو سب سے پہلے ذہن میں سنگ میل کا ہی نام آیا۔ آپ سے گزارش ہے کہ اپنی کیٹلاگ میں جو بھی کتابیں شامل کریں، ان کی مختصر تفصیل ضرور دیجیے تاکہ چننے میں آسانی ہو۔ اور تفصیل اسی زبان میں دیجیے جس زبان میں کتاب لکھی ہو۔