برصغیرکے ماضی قریب کی تاریخ اورپاکستانی سیاست و ایوان اقتدار کے نشیب و فراز میں دلچسپی رکھنے والوں کے لیے یہ کتاب ایک مستند دستاویز کی حیثیت رکھتی ہے کیونکہ اسکے مصنف پاکستان کی تاریخ کے کئی اہم سنگ ہائے میل کے چشم دید گواہ بھی ہیں
اور ان کا حصہ بھی۔
(سید عابد علی، اسلام آباد)