Skip to product information
1 of 9

Admi - Irfan Javed آدمی ۔ عرفان جاوید۔

Admi - Irfan Javed آدمی ۔ عرفان جاوید۔

Regular price Rs. 900.00
Regular price Rs. 900.00 Sale price Rs. 900.00
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.

عرفان جاوید صاحب کی تازہ ترین کتاب۔ آدمی - "آدمی" کے نام سے شائع ہونے والی یہ کتاب چند زندگی بر دوش، عجوبہ روزگار، نادرہ کار لوگوں کی فکر آفریں وزندگی آموز داستانوں پر مشتمل ہے۔ ایسی کتابیں کم کم لکھی گئی ہیں اور اردو میں تو بہت ہی کم عمیق مشاہدے، دل آویز نشر ، دل چسپ بیان اور منفر د وانوکھے موضوعات و کرداروں پر تحریر کردہ یہ کتاب ایک اہم تصنیف کا درجہ رکھتی ہے۔

  عرفان جاوید لاہور میں پیدا ہوئے ، گورنمنٹ کالج لاہور، انجینئرنگ یونی ورسٹی لاہور سے تعلیم حاصل کرنے کے بعد سندھ یونی ورسٹی سے عمرانیات ( ماسٹرز ) میں گولڈ میڈل حاصل کیا۔ بیرون ملک سے کئی کورسز کر چکے ہیں۔ ان کی سیاسیات پر ایک کتاب مختلف کالجوں اور یونی ورسٹیوں میں بہ طور ریفرنس بک پڑھائی جاتی رہی ہے۔ انھوں نے اپنے ادبی سفر کا آغاز احمد ندیم قاسمی کے موقر ادبی رسالے "فنون" سے کیا۔ ان کی تخلیقات پاک و ہند کے نمایاں اور موقر رسائل و جرائد میں شائع ہو چکی ہیں۔ ان کے انگریزی مضامین بھی مختلف رسائل و جرائد میں شرمندہ اشاعت ہوئے ہیں۔ ان کے افسانوں کا ایک مجموعہ ” کافی ہاؤس ، خاکوں کی معروف کتاب "دروازے" ، خاکوں اور تذکروں پر مشتمل کتاب "سرخاب" اور علمی و فکری مضامین پر مشتمل وقیع تصنیف "عجائب خانہ" شائع ہوکر عوام و خواص میں وسیع پیمانے پر شرف قبولیت پاچکی ہیں۔ علاوہ ازیں ان کے آصف اسلم فرخی محمد الیاس اور محمد حمید شاہد کے افسانوں کے انتخاب مع مقدمات "سمندر کی چوری" ”مورتیں" اور "اندر کا آدمی" کے عنوانات سے شائع ہو چکے ہیں۔"آدمی" کے نام سے شائع ہونے والی یہ کتاب چند زندگی بر دوش، عجوبہ روزگار، نادرہ کار لوگوں کی فکر آفریں وزندگی آموز داستانوں پر مشتمل ہے۔ ایسی کتابیں کم کم لکھی گئی ہیں اور اردو میں تو بہت ہی کم عمیق مشاہدے، دل آویز نشر ، دل چسپ بیان اور منفر د وانوکھے موضوعات و کرداروں پر تحریر کردہ یہ کتاب ایک اہم تصنیف کا درجہ رکھتی ہے۔


Title: Admi
Author: Irfan Javed
Subject: Character Sketches, Essays
ISBN: 9693534670
Language: Urdu
Number of Pages: 255
Year of Publication: 2023

View full details

Customer Reviews

Based on 6 reviews
100%
(6)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
M
Muhammad Iqbal
Comprehensive

Full of wit and knowledge as well as informative

a
adeel idrees

Admi - Irfan Javed آدمی ۔ عرفان جاوید۔

T
Tariq Mahmood
"Admi" by Irfan Javed

The style of Irfan Javed is a rarity.