Shahab Nama


Price:
Sale priceRs. 2,000.00

Description

شہاب نامہ” قدرت اللہ شہاب” کی خود نوشت سوانح حیات ہے۔ اسکا شمار پاکستان کی مقبول ترین کتابوں میں آج بھی ہوتا ہے۔ جسکی وجہ نہ صرف مصنف کا اندازِ بیاں بلکہ اس میں درج حکومت کے بارے میں مختلف تبصرات بھی ہے۔

Title: Shahaab Namah
Author: Qudrat Ullah Shahab
Subject: Autobiography
ISBN: 9693517555
Year: 2016
Language: Urdu
Number of Pages: 840

You may also like

Recently viewed

Customer Reviews

Based on 115 reviews
87%
(100)
9%
(10)
4%
(5)
0%
(0)
0%
(0)
A
Azhar Abbas
Everything is good, and delivered at time. That's a plus point.

Everything is good, and delivered at time. That's a plus point.

I
Imtiaz Ali

Excellent

M
Muhàmmaď Najeeb Jarral
احساس زیاں

بہت عمدہ کتاب ہے، زمانہ طالب علمی سے اسے پرھنے کی حسرت تھی لیکن والدین کی غربت اور کم مائیگی کی وجہ سے یہ کتاب نہ خرید سکا اور جس کالج میں ہم نے پڑھا وہاں یہ کتاب موجود نہیں تھی، اب جبکہ اللہ مہربان کے فضل و کرم سے اس قابل ہوں کہ کتاب خرید سکوں خریدی اور زیر مطالعہ ہے اور شدت سے یہ احساس ہو رہا ہے کہ کاش زمانہ طالب علمی میں یہ کتاب پڑھ لی ہوتی