اس کتاب کو پڑھتے ھوئے یہ احساس ھوا کہ زیادہ گفتگو بنگالیوں کے علیحدگی پسندانہ نظریات ، خیالات کے بارے میں ھے اور ان سے کی جانے والی سیاسی ، معاشی ، فوجی اور سماجی ریادیتیوں کے بارے میں کم بات کی گئی ھے
مجھے ڈاکٹر صفدر محمود صاحب سے اس سے زیادہ منصفانہ گفتگو کی امید تھی !