Skip to product information
1 of 1

Nagri Nagri Phira Musafir - Abu Bakar Shaikh

Nagri Nagri Phira Musafir - Abu Bakar Shaikh

Regular price Rs. 675.00
Regular price Rs. 900.00 Sale price Rs. 675.00
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.

نگری نگری پھرا مسافر، دراصل اُن پچاس تحریروں کا مجموعہ ہے۔ جو تاریخ کی کوکھ میں کسی درد کی طرح پلتے ہیں۔ آپ اگر اُن مقامات پر جائیں جن کے متعلق اس کتاب میں تحریر کیا گیا ہے۔تو وہاں وہ درد آپ کو ویرانی کی چادر میں آنکھیں موندے نظر آئیں گے۔اگر آپ اُن سے بات کرنا چاہیں تو وہ دھیرے سے اپنی آنکھیں کھولتے ہیں۔ اور آپ سے اپنے درد اور ویرانیاں بیان کرتے ہیں۔  

Title: Nagri Nagri Phira Musafir
Author: Abu Bakar Shaikh
Subject: Travelogue; Safarnama
ISBN: 9693531426
Year: 2018
Language: Urdu
Number of Pages: 272

View full details