Aaqa صَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ PBUH
Aaqa صَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ PBUH
یہ کتاب توڑنے والی نہیں۔ لوگوں کو آقاﷺ کی محبت کے صدقے جوڑنے والی کتاب ہے۔ یہ اس محبت کے سفر کی روداد ہے جو ایک غلام اپنے آقاﷺ کی طرف قدم قدم بڑھتے ہوئے سر کرتا ہے، جو طوفان، جھکڑ، گردباد اور سنہری وجد بھرے مسرور لمحے آئے سارے اس کتاب میں رکھ دیے۔
ابدال بیلا
Title: Aaqa PBUH
Author: Abdaal Bela
Subject: Islam
ISBN: 9693528255
Year: 2015
Language: Urdu
Number of Pages: 1144
Classic book received with excellent packing and quick delivery.
نبی مہربان کی عشق میں گندھی دل سے لکھی یہ کتاب زندگیاں بدلنے کا معجزہ رکھتی ہے۔اردو ادب کی لازوال چاشنی کے ساتھ ترتیب وار نبی رحمت کی زندگی کا اتنا خوبصورت احوال نزول کی کیفیات کے بغیر ناممکن ہے۔ ابدال بیلا مبارکباد کے مستحق کہ اپنی آخرت سنوار گئے یہ کتاب میں نے دوسری مرتبہ خریدی،پہلے والی ایک اور
عاشق کو ہدیہ کردی۔مگر آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے بغیر جس طرح زندگی بے معنی ہے اس طرح اس کتاب کے بغیر آپ کی لائیبریری سونی ہے۔
آقا کو پڑھنا آپ کی زندگی بھر کا تجربہ ہے۔ضرور ضرور پڑھیے اتنی خوبصورت سیرتِ طیبہ ادب کے تمام لوازمات کے ساتھ کبھی نہیں پڑھی ہوگی۔