How to order Books | Sang-e-meel Publications

 

The process of ordering is also described in detail with screenshots below. Please don't hesitate to leave your questions in comments below.

 

Step 1: Add to Bag

سب کتب کو ایک ایک کر کے بیگ میں جمع کر لیں 

یہ دو طرح سے کیا جا سکتا ہے۔

پہلا طریقہ ہے کہ آپ ہر کتاب کو الگ پیج پر جا کر کتابیں بیگ میں جمع کریں۔ اس کی مثال نیچے دی گئی دو تصویروں میں ہے۔

.                     

اس سے ایک کتاب بیگ میں جمع ہو جائے گی۔ اس طرح آپ مختلف کتب کو ایک ایک کر کے بیگ میں جمع کر سکتے ہیں۔

example used: Vietnam Tere Naam 

 

دوسرا طریقہ ہے کہ آپ پوری کیٹلاگ دیکھ رہے ہوں یا ایک ہی صفحے پر مختلف کتابیں ہوں۔ اس میں ایک ایک کر کے تمام کتب کو بیگ میں جمع کریں اور جیسے ہی کتاب جمع ہو جائے گی وہ بٹن سبز رنگ کا ہو جائے گا۔ مثال کے طور پر:

Full Catalog Link 

                             

  

 

Step 2:  View Bag

بیگ میں جا کر ایک دفع تسلی کر لیں کہ تمام کتب جمع ہو گئی ہیں اور ہر کتاب کی تعداد ضرور چیک کر لیں

 

آخر میں چیک آوٹ کے بٹن پر کلک کر دیں۔

 

Step 3: Checkout

 چیک آوٹ پر جائیں گے تو ایسی سکرین نظر آئے گی۔

 

اپنے تفصیلات لکھ کر نیچے دیے ہوئے بٹن کو کلک کریں۔

Shipping

۱۵۰۰ یا اس سے زیادہ بل ہونے کی صورت میں Free Shipping کی option آگے آ جائے گی۔ اس سے بل کم ہونے کی صورت میں صرف Standard Shipping کی option نظر آئے گی۔

 

Payment
کیش آن ڈلیوری یا بینک ٹرانسفر کی option ہو گی۔ آپ جس طرح سے بھی بل ادا کرنا چاہتے ہیں وہ option سلیکٹ کر لیں۔
Place Order
آخر میں Place Order کے بٹن پر کلک کر کے آرڈر کر لیں۔ اس کے بعد آپ کو آخری سکرین پر اپنا آرڈر نمبر لکھا ہوا ملے گا۔ اسے ضرور نوٹ کر لیجیے گا۔ 

Leave a comment

All comments are moderated before being published